Comments on: بائبل کے مطابق

By: جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین
انجیل، تورات ، زبور ، آسمانی صحیفے، اور تمام پیغمبران کی سابقہ شرعیتیں اپنے وقت پہ اللہ تعالٰی کے احکمات اور اس دور کی شرعیت ہوا کرتی تھیں ۔  سب میں اللہ سبحان و تعالٰی کے احکامات ماننےاور اللہ کی عبادت کرنے کا حکم ہے۔

جب بھی نیا پیغمبر اللہ تعالٰی نے بیجھا ساتھ اسکی شرعیت بیجھی ۔اور پچھلی شرعیت منسوخ قرار دی گئیں۔

حضرت آدم علیۃ والسلام سے شروع ہو کر نبی آخر الزماں محمد صلٰی اللہ علیہ وسلم تک اللہ نے مختلف ادوار میں حضرت انسان کی بہتری کے لئیے احکامات اور کتابیں بیجھیں۔ رفتہ رفتہ حضرت انسان پہ نبی آخر الزماں محمد صلٰی اللہ علیہ وسلم اور  قرآن کریم کے صورت میں اپنا دین مکمل کر دیا جس کا سلسلہ حضرت آدم علیۃ والسلام سے شروع ہوا تھا۔

انجیل، تورات ، زبور ، آسمانی صحیفے، اور تمام پیغمبران کی سابقہ شرعیتوں کی مثال دریاؤن کی مانند ہے جو ایک بڑے سمندر میں آگرتے ہیں۔ ہم جسے بجا طور پہ قرآن کریم کہتے ہیں۔

قرآن کریم کے نزول کے ساتھ انجیل، تورات ، زبور ، آسمانی صحیفے، اور تمام پیغمبران کی سابقہ شرعیتیں ہمیشہ کے لئیے منسوخ قرار دے دی گئیں ۔ اور قرآن کریم ہمیشہ کے لئیے واحد الہامی کتاب قرار دی گئی۔ جس کے احکامات کو اسلامی شرعیت کہا جاتا ہے۔

چونکہ مندرجہ بالا کتب بھی الہامی تھیں اس لئیے ان میں اور قرآن کریم میں بہت سے ابواب میں مماثلت ہونا چنداں حیران کُن نہیں۔

By: افتخار اجمل بھوپال
ریحان صاحؤ

آپ کا تبصرہ سپیم فولڈر میں چلا گيا تھا ۔ وجہ سمجھ نہیں آئی ۔ اب آپ اسے دیکھ سکتے ہیں

By: ریحان
انگریزی تحریر سے میرا تبصرہ غائب !!!!

By: افتخار اجمل بھوپال
مسٹر کنفیوز

ہمارے ملک میں تو لوگ انگریزی کے بغير کوئی فقرہ ہی نہیں بولتے ۔ مکئی کے پھُلے انہیں ناپسند ہیں کیونکہ وہ پاپ کارن کھاتے ہیں پھر یہ کیسے مان لوں کہ انہیں انگریزی نہیں آتی ۔ ارے ہاں ۔ بروقت یاد آیا ۔ آپ کا تو نام بھی کامل ہے ۔ سو آپ تو ہر لحاظ سے کامل ہوئے

:smile:

By: مسٹر کنفیوز
میرے جیسے سادہ لوگ انگریجی نہیں پڑھ سکتے وہ کیا کریں مائی لارڈ ۔