What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

کون کِس کا ؟

1,541 بار دیکھا گیا مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ May 28 2009

ایک بڑوں کی محفل میں حامد میر کی تحریر ” آستین کے سانپ” پر تبصرہ ہو رہا تھا تو بات یہاں پہنچی کہ کون کس کا آدمی ہے ؟ خلاصہ یہ ہے
صوفی محمد جماعتِ اسلامی میں تھا لیکن کچھ سال قبل جب اُس نے پہلی بار آئین کے خلاف بات کی تھی تو اُسے جماعت اسلامی سے خارج کر دیا گیا تھا
بیت اللہ محسود ۔ “سی آئی اے” اور ” را ” کا
فضل اللہ ۔ “سی آئی اے” کا
رحمن ملک ۔ “سی آئی اے” اور ” ایم آئی 6 ” کا
الطاف حسین ۔ ” ایم آئی 6 ” اور ” را ” کا
میں نے پوچھا ” اور زرداری ؟”
جواب دیا گیا ” آپ خود سمجھدار ہیں “

4 تبصرے to “کون کِس کا ؟”

  1. MyAvatars 0.2 ڈفر - DuFFeR کا کہنا ہے کہ:

    پھجے ڈیزلی کے بارے میں تو کچھ بتایا ہی نہیں :sad:

  2. MyAvatars 0.2 What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » ایک غیرمرئی طاقت ؟ ؟ ؟ کا کہنا ہے کہ:

    [...] ؟ بحرحال صورتِ حال اب زیادہ مشکوک ہو گئی ہے ۔ اس سے میری آج صبح کی تحریر اہم ہوتی نظر آتی ہے ۔ میں نے اس میں جن بڑوں کی بات کی تھی [...]

  3. MyAvatars 0.2 افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    ڈ ِ ف ر صاحب
    کسی آدمی کے بارے میں پوچھیئے

  4. MyAvatars 0.2 چوھدری حشمت کا کہنا ہے کہ:

    سوری سر کم از کم یہ وقت اس قسم کی باتوں کا نہیں ۔ آپ لوگ اندازہ نہیں کرپارہے ہو کہ آپ کہاں پر کھژے ہو۔ آگے بڑھو اور اپنے جوانوں کا حوصلہ بژھاؤ ، اس کے بعد بہت وقت ملے گا یہ ثابت کرنے کا کہ کون کس کا آدمی ہے ۔ بلکہ اپ ہی سب سامنے آجائے گا۔

اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

اہم اطلاع :- غیر متعلق اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے ۔ مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق ۔رکھتا ہے ۔ مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)