Comments on: پرچی پھر چل پڑی

By: ڈفر
بس جی اس قوم کو بھٹو اور پرویز ہی کھا گئے

ایک کے بعد دوسرا چمٹ جاتا ہے

پچھلے دور میں تو ایک ایک کے دو دو ورژن چپکے ہوئے تھے

بیڑہ غرق کر دیا ملک وقوم کا

By: جعفر
پی پی کا وہ دور تو ہم نے نہیں دیکھا، لیکن اجمل صاحب اب تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ اور اس میں‌ پی پی کی تخصیص نہیں ہے، اس سے پہلے پڑھے لکھے پنجاب کے ان پڑھ وزیر اعلی کے دور میں‌ جو کچھ ہوا ہے وہ آپ ہم سے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ جس طرح چینی اور دوسری اجناس کی چور بازاری کرکے اربوں بلکہ کھربوں کمائے گئے ہیں اس کی مثال ہماری تاریخ میں‌ تو نہیں‌  ملتی اور شائد یہی وجہ ہے کہ پرویز الہی کسی صورت شہباز شریف کی حکومت برداشت کرنے پر تیار نہیں کیونکہ شہباز شریف کسی کا لحاظ نہیں کرتا۔ اور دونوں باپ بیٹوں (پرویز اور مونث  :grin: ) کو اپنی شامت شہباز شریف کی شکل میں نظر آرہی ہے۔

By: میرا پاکستان
پی پی پی کا وہ دور ہم بھی کبھی نہیں‌بھولیں گے جب ہم قطار میں‌گھنٹہ گھنٹہ کھڑے ہو کر گھر کیلے آٹا، چینی اور گھی لایا کرتے تھے۔

By: یاسر عمران مرزا
اس طرح کی مراعات کے متعلق میں نے بھی سنا ہوا ہے، جو پی پی کے ارکان کو ملتی ہیں ، اگر اس طرح کی کرپشن ختم ہو جائے تو کتنے لوگوں کا بھلا ہو جائے اور ملک میں غذائی اجناس کی قلت نہ پیدا ہو