What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے December 8th, 2008

عید الاضحٰے

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 08 Dec 2008

کل وطنِ عزیز میں عید ہے ۔
سب مسلم بہنوں اور بھائيوں کو عيد الاضحٰی کی خوشياں مبارک ۔
سنتِ ابراہيم پر عمل کرنے والوں کو قربانی مبارک ۔ اللہ سب کی قربانی قبول فرمائے ۔
حج کرنے والوں کو حج مبارک ۔ اللہ سب کا حج اور متعلقہ عبادات قبول فرمائے ۔
اُميد ہے حرمين شريفين ميں پاکستانی زائرين نے دعا کی ہو گی کہ اللہ ہمارے ملک کے لوگوں کو سيدھی راہ پر چلائے اور ہمارے ملک پر صالح اور سمجھدارحکمران فائز فرمائے ۔ آمين ثم آمين يا رب العالمين

زمرہ : پيغام | 9 تبصرے »