عید الاضحٰے

کل وطنِ عزیز میں عید ہے ۔
سب مسلم بہنوں اور بھائيوں کو عيد الاضحٰی کی خوشياں مبارک ۔
سنتِ ابراہيم پر عمل کرنے والوں کو قربانی مبارک ۔ اللہ سب کی قربانی قبول فرمائے ۔
حج کرنے والوں کو حج مبارک ۔ اللہ سب کا حج اور متعلقہ عبادات قبول فرمائے ۔
اُميد ہے حرمين شريفين ميں پاکستانی زائرين نے دعا کی ہو گی کہ اللہ ہمارے ملک کے لوگوں کو سيدھی راہ پر چلائے اور ہمارے ملک پر صالح اور سمجھدارحکمران فائز فرمائے ۔ آمين ثم آمين يا رب العالمين

This entry was posted in پيغام on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

9 thoughts on “عید الاضحٰے

  1. حیدرآبادی

    السلام علیکم۔ آپ کو بھی عید مبارک ہو۔
    ہاں آپ نے درست سوچا کہ زیادہ تر پاکستانی حجاج کرام نے پاکستان کی سلامتی ، استحکام اور ترقی کے لئے دعائیں مانگی ہیں۔ اس خبر کی رپورٹ آج کے اردو نیوز (سعودی عرب) میں شائع ہوئی ہے۔

  2. وھا ج الد ین ا حمد

    اسلام علیکم و عید مبارک
    ھم نے تو 8 کو عید مناّی ھے امریکہ مین

  3. محمد سعد

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
    میری طرف سے بھی تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔

    ویسے یہ بکرا کس کا ہے؟ :grin:

  4. افتخار اجمل بھوپال Post author

    بلو بلا صاحب
    ماوراء صاحبہ
    افضل صاحب
    عبدالقدوس صاحب
    الف نظامی صاحب
    حیدراآبادی صاحب
    بھائی وہاج الدین احمد
    محمد سعد صاحب
    جزاک اللہ خیرً

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.