Comments on: کیسے کیسے لوگ ہمیں بیوقوف بنانے آ جاتے ہیں

By: افتخار اجمل بھوپال
محمد صاحب

السلام عليکم و رحمة اللہ و برکاة

آپ نے درست لکھا ہے ۔ ميں آپ کا شکر گذار ہوں کہ آپ نے ميری تحرير کو اہميت دي ۔

ميرا مشورہ ہے کہ آپ اُسے بھول جائيے ۔ ايسے لوگ ہر دور ميں رہے ہيں اور اُن کا طريقہ کار بھی يہی ہوتا ہے کہ آپ بات کچھ کرتے ہيں اور وہ اپنی ہی کہے جاتے ہيں ۔

ميرے روابط اُوپر رابطہ پر کلک کر کے مل سکتے ہيں ۔ آپ اگر چاہيں تو مجھ سے براہِ راست رابطہ کر سکتے ہيں

By: محمد
سب کو سلام!

سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ جب سے زید زمان حامد کے بارے میں انٹر نیٹ اور “بعض اوقات” اخبارات میں میں نے جانا کہ لوگ اس کےبارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ یہ “کیا چیز” ہے تجسس ہے ہی کہ اس کا اصل چہرہ سامنے آئے۔ جسکا کا جواب چاروں طرف سے یہی ملتا ہے کہ یہ وہی چیز ہے جس کوملعون یوسف کذاب اپنا “صحابی” بتا کر جہنم رسید ہوا۔ اور مجھے سمجھ نہین آتی کہ اچھے بھلے پڑھے لکھے لوگ اس صفحے پر “خود زیدزمان حامد” کو ہی جواب پر جواب دینے پر کمر کسے ہوئے ہیں جو “رضوان قریشی” کے نام سے اپنے مزموم فلسفے سے شیطانی چال چل رہا ہے۔ اس کو مختلف لوگوں نے “ٹو دا پوائنٹ” سوال جواب بھیجے جن کا جواب صرف “ہاں یا نہ” میں پوچھا۔ اور اس کم بخت نے آج تک کسی ایک کو بھی ان “ٹو دا پوائنٹ” سوالوں کا جواب ہاں یا نہ میں نہیں دیا ۔ بلکہ جواب میں اپنے نام سے یا کسی اور (اپنے چیلے) کی وساطت سے وہی ایک رٹا رٹایا جواب داغ دیا جو اس صفحے پر پیسٹ ہوا ہوا ہے۔ رہی بات بحث کی ٹیلی وژن پرتو جو اس نے چال چلی ہے کہ “مجھے پروگرام ارینج کرنے سے پہلے ان تین لوگوں کی جن کو اس پروگرام میں شریک ہونا ہے مکمل تفصیلات چاہئے ہونگی” ، تو کیا اس سے بڑی بھی کوئی شیطانی چال ہوسکتی ہے؟ اس کو بندوں کی تفصیلات سے غرض ہے یا ثبوت کے ساتھ ٹیلی وژن پر کچا چٹھا سامنے لانےسے (چاہے وہ لوگ کوئی بھی ہوں؟ اسکو اگر انتا ہی شوق ہے قوم کے سامنے بحث کرنے کا تو میں فی الحال تو ملک سے باہر ہوں، ایک سال کے اندر میں انشااللہ واپس آوں گا اور میں اکیلا اس کے اپنے ساتھ (اس کے کسی بھی چیلے کے ساتھ نہیں) اس کی حقیقت پر سے نقاب اتارنے کے لیے تیار ہوں۔ اور وہ کسی جاوید چوہدری جیسے غیر جانبدار اینکر پرسن کے ساتھ ایک شرط کے ساتھ کہ میں اس پروگرام میں وڈیو کانفرنس سے شرکت کروں گا اور پروگرام ختم ہونےتک میری “لوکیشن” صرف اینکر پرسن کو ہی معلوم ہو گی۔ تاکہ پردہ اٹھنے سے پہلے کوئی اپنے مکروہ عزایم کی تکمیل میں رکاوٹ جان کر مجھے ٹھکانے نہ لگا سکے کیونکہ میں ابھی6 بیٹیوں اور اپنے والدین کا کفیل ہوں۔ اور پروگرام آن ایر ہونے کےبعد اگر مجھے کچھ ہوا تو پوری قوم جانتی ہو گی کہ اس کے پیچے کون سے ہاتھ ہیں۔ ہاں اگر یہ ایسی صورت میں ٹیلی وژن پر قوم کے سامنے مان لے کہ ہاں اس سے زندگی کے کسی موڑ پر غلطی ہوئی اور اس نے توبہ کر لی ہے اور اپنا مکروہ دھندا چھوڑ دے تہ جی بسم اللہ۔ ایسی صورت میں “شکوک و شبہات” بھی دور ہو جائیں گے اور جو اس پر “لزام” لگتے ہیں وہ بھی بند ہو جائیں گے۔ اور سیدھے لوگوں کے لیے یہی بہتر ہوتا ہے۔

لا الہ اللہ محمد الرسول اللہ

والسلام

By: عمر بخش
واہ

رضوان صاحب

کیا خوب کہا ہے!!!کہ::

“جو آڈیو دی گئی ہے، وہ میرا مشورہ ہے آپ حضرات بھی کسی بھی صوتی آواز کے ماہر سے زید حامد کی آواز اور اس مصنوعی آڈیو کی آواز تصدیق کروا لیں۔”

یہ آ پ کا فرمان زید کے لئے بھی ایک لطیفے سے کم نہیں۔

کیا آپ نے زید سے اس آواز کے بارے میں دریافت کیا ہے؟

نہیں نا؟

اسے کہتے ہیں ایمان بالغیب

وسوسے ریکارڈ نہیں کئے جاتے بھائی! یہ تقریر یوسف اور زید کی ہے۔ آپ کے نزدیک یہ پرانی بات ہو گئی ۔ہمارے خیال میں رہبری کے دعوے دار کا ریکادڈ ضروری ہے۔آ پ کے نزدیک اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ اعتقاد کی بات ہی۔اور اس سلسلے لیں عقل کا کام ختم ہے جاتا ہے۔

اب آپ جانیں اور آپ کا کام۔۔۔۔۔

آپ کے ایمان بالغیب اور ایمان بالزید کوسلام۔۔۔

وما علینا الالبلاغ

By: رضوان شیخ
سلام

اور مجھے بلاوجہ اور بغیر کسی ثبوت کے زید صاحب سے مخالفت سمجھ سے قطعی بالاتر ہے۔ اور آپ اس کو علمیت اور عقل سے تعبیر کر رہے ہیں :smile:

آپ حضرات کوئی ایسا ثبوت نہیں ماسوائے یوسف کذاب کو رونے کے  :smile:

کوئی بھی زید حامد کیخلاف پیش کرنے میں بلکل ناکام رہے ہیں۔ صرف اور صرف  آپ حضرات کے بیانات سے بہتان، حسد اور کینہ پروری کا احساس ہوتا ہے- جتنی فکر آپ لوگوں‌ کو حشر کی ہے، اتنی ہی مجھے بھی ہے۔ اس وجہ سے آپ لوگوں کو بھی یہی احساس دلا رہا ہوں کہ اپنے دل سے بغض اور وسوسہ نکال کر صرف اپنے سامنے ایک عظیم مقصد رکھیں۔ اور آپ لوگوں کی بلاوجہ مخالفت اور اس طرح کے زید حامد کے خلاف لکھے گئے فضول بلاگز سے مجھے زید حامد کے سچا ہونے اور اور اسکی صداقت پر مزید یقین ہوا ہے۔  :smile:

اس پر یقین مزید بڑھ گیا ہے۔ گو اس سے پہلے صرف میں اور میرا حلقئہ آحباب صرف اس کو ایک مقرر کی حیثیت سے سنا کرتے تھے۔

زید حامد کا مقصد بھی عظیم ہے اور اسکا جذبہ بھی، اس کا خدا پر یقین بھی، اور آنحضرت محمدٌ سے محبت اور عقیدت بھی واضح پیغام ہے۔ اور آپ لوگوں کے پاس کیا ہے؟ سوائے بہتان تراشی اور بے سروپا الزامات کے!

اب یوسف جو بھی تھا ختم ہو چکا۔ اورآپ حضرات اس کے ڈانڈے زید حامد سے ملانا چاہا رہے ہیں۔ سوائے جذباتی ابال کے آپ لوگوں‌ کی کوئی بھی تحریر کسی بھی ثبوت سے عاری ہے۔ اور آپ لوگ اسکو علمیت اور عقلمندی سے تعبیر کر رہے ہیں۔ :smile:

جو آڈیو دی گئی ہے، وہ میرا مشورہ ہے آپ حضرات بھی کسی بھی صوتی آواز کے ماہر سے زید حامد کی آواز اور اس مصنوعی آڈیو کی آواز تصدیق کروا لیں۔

فرق واضح ہو جائے گا۔

سستی شہرت، آئی ایس آئی، اسٹبلشمنٹ سے تعلق کے الزامات تو ویسے ہی انتہائی درجے کے احمقانہ اور فضول ہیں۔

پوری دنیا کے میڈیا پر جتنے بھی فلاسفر، مبصرین آتے ہیں تو ان سب کا مقصد تو صرف سستی شہرت حاصل کرنا ہوا :smile:

اور دنیا کی کسی بھی اینجنسی یا اسٹبلشمنٹ کو کیا ضرورت پڑی ہے کہ وہ اپنی منصوبوں اور آپریشنز کی صفائی کیلئے مبصرین کو دعوت دیتی پھرے،     دنیا کے ہر ملک کی ایجنسیز اپنے اپنے ملکوں کیلئے ہر اقدام کرتی ہیں۔ اسی طرز پر آئی ایس آئی بھی کرتی ہے۔ اس میں کیا بری بات ہوئی۔ بس فرق صرف اتنا ہے کہ دوسرے ممالک کی عوام وطن دوست ہوتی ہیں۔ اور ہمارے ہاں‌ماشاءاللہ سے آپ جیسے حضرات کی کمی نہیں۔

بہرحال میں آپ لوگوں‌کا شکر گذار ہوں‌ کہ آپ کی ان فضول الزامات کی وجہ سے مجھے اور کئی لوگوں کو زید حامد کے بارے میں مزید جاننے کا موقعہ ملا اور اس کی صداقت پر یقین بھی۔ اور ہم سب کو یہ اندازہ بھی اچھی طرح ہورہا کہ سچ بولنے والوں کیلئے کس طرح مشکلات پیدا کی جاتی ہیں۔

میری یہی دعا ہے کہ اللہ ہمیں اور امت مسلمہ کو میر جعفر، میر صاق، اور الہی بخش جیسے ننگِ ملت اور غداروں سے عافیت اور پناہ عطا فرمائے اور زید حامد جیسے مجاہدوں کو مزید علم و ترقی عطا فرمائے- آمین۔

والسلام

By: عمر بخش
رضوان صاحب

ظفر صاحب کا یہ خیال کہ آئی ایس آئی زید کے ماضی کے کسی گوشے سے ناواقف ہو سکتی ہے مکمل طور پر غلط بھی ہو سکتا ہے۔مگر آپ کا یہ کہنا کہ آئی ایس آئی کسی انتخاب میں غلط نہیں ہو سکتی،محض اس لئے کہ وہ آئی ایس آئی ہے،سمجھ اور عقل سے بالا ہے۔آپ کے علاوہ جو بھی یہ آواز سنتا ہے زید کو پہچان لیتا ہے۔حتٰی کہ زید بھی انکار نہیں کر سکتا۔

آپ کو کتاب کے مطالئے اور اس کے مندرجات جننے کی فرست نہیں۔وہ افراد جو یوسف کے ڈسے ہوئے ہیں ان سے تصدیق کی فرصت نہیں ،صرف زید کی اندھی حمایت کا جنون ہے۔یہ خطرناک مرض ہے۔نہ جان کر اندھا دھند حمایت پر آپ لاجواب حد تک “بہادری” کا ثبوت دے رہے ہیں۔یہ بہر حال استقامت کا چبوت ہے۔ کاش کچھ علم اور حقائق کی واقفیت اس میں شامل ہو جائے تو  انشاءاللہ بہت نفع ہو گا۔

کچھ ثبوت حشر میں بھی پیش ہوں گے