عید الفطر مبارک
1,583 بار دیکھا گیا مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ Sep 30 2008

کُلُ عام انتم بخیر
سب قارئین اور ان کے اہلِ خانہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک
آیئے ہم سب مل کر مکمل خلوص اور یکسوئی کے ساتھ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم کے حضور عاجزی سے اپنی دانستہ اور نادانستہ غلطیوں کی معافی مانگیں اور استدعا کریں کہ مالک و خالق و قادر و کریم رمضان المبارک میں ہمارے روزے اور دیگر عبادتیں قبول فرما اور ہم پر اپنا خاص کرم فرماتے ہوئے ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا دے اور اسے صحیح طور مُسلم ریاست بنا دے ۔ آمین ثم آمین
اے مددگارِ غریباں ۔ اے پناہِ بے کساں
اے نصیرِ عاجزاں ۔ اے مایہءِ بے مائیگاں
خلق کے راندھے ہوئے ۔ دنیا کے ٹھکرائے ہوئے
آئے ہیں آج در پہ تیرے ہاتھ پھیلائے ہوئے
خوار ہیں بدکار ہیں ڈوبے ہوئے ذلت میں ہیں
کچھ بھی ہے لیکن تیرے محبوب کی اُمّت میں ہیں
رحم کر تو اپنے نہ آئینِ کرم کو بھول جا
ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نہ ہم کو بھول جا

Sep 30 2008 بوقت 7:00 AM
تمام اہل و عیال سمیت آپ کو بھی عید مبارک ہو۔
Sep 30 2008 بوقت 7:06 AM
آپ کو بھی عید مبارک ہو انکل!
Sep 30 2008 بوقت 7:57 AM
محترپ بھوپال صا حب
اللہ آپ کو ایسی بہت سی عیدیں دکھاے۔
Sep 30 2008 بوقت 8:30 AM
عید مبارک
Sep 30 2008 بوقت 9:45 AM
اسلام علیکم
آپ کو بھی عید مبارک ھو۔
Sep 30 2008 بوقت 10:17 AM
اجمل صاحب آپ کو بھی عید کی دلی مبارک ہو۔
Sep 30 2008 بوقت 12:46 PM
اجمل صاحب آپکو عید کی دلی مبارکباد
Sep 30 2008 بوقت 6:57 PM
اسلام علیکم و عید مبا رک
سب قارین کہ بھی عید مبارک
ماشا اللھ بہت اچھی دعا ھے–آ مین
Sep 30 2008 بوقت 11:24 PM
اجمل چچا، عید مبارک ہو۔
Oct 01 2008 بوقت 9:39 AM
عید مبارک!
Oct 01 2008 بوقت 3:13 PM
حیدرآباد (دکن) سے آپ اور دیگر تمام ساتھی بلاگران کو عید مبارک۔
ویسے ہمارے ہاں کل بروز جمعرات 2-اکتوبر کو عید منائی جائے گی۔
Oct 01 2008 بوقت 3:52 PM
تمام مبصرین کو اللہ جزائے خیر دے ۔ آمین
بھائی وہاج الدین احمد صاحب
مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے اُردو لکھنا شروع کر دی ۔
Oct 01 2008 بوقت 7:45 PM
احمد کی طرف سے
اجمل صاحب آپ کو بھی دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارک
تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد کے ساتھ دعا کہ اللہ پاک آپکی جان ، مال اور ایمان کی حفاظت فرمائیں
آمین
Oct 02 2008 بوقت 11:45 AM
احمد صاحب
جزاک اللہ خیرٌ
Aug 09 2009 بوقت 9:32 AM
Someone please email the full poem and author for this!!