What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے June 3rd, 2008

ذہنی ورزش

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 03 Jun 2008

ایک شخص بھوکا اور پیاسا تھا ۔ وہ کچھ کھانے اور پینے کیلئے تلاش کر رہا تھا کہ کھُلی منڈی میں پہنچ گیا جہاں کئی قسموں کی سبزیاں اور پھل بِک رہے تھے لیکن روٹی یا پینے کی کوئی چیز نہ تھی ۔

بِکنے والی چیزوں میں سے جو بڑی تھیں وہ تو کھُلی پڑی تھیں لیکن چھوٹی چیزیں تھیلیوں میں اتنی مقدار میں ڈالی گئی تھیں کہ ہر چیز کی قیمت پچاس روپے تھی ۔

اُس شخص کے پاس صرف پچاس روپے ہی تھے ۔ وہ شخص کیا چیز خرید کر کھائے کہ اُس کی بھوک اور پیاس دونوں کا کچھ بندوبست ہو جائے ؟

زمرہ : معلومات | 5 تبصرے »