اہلیانِ جموں کشمیر کی پُکار


انشاء اللہ العزيز

ستم شعار سے تجھ کو چھُڑائيں گے اِک دن
ميرے وطن تيری جنّت ميں آئيں گے اِک دن
ميرے وطن ميرے وطن ميرے وطن ميرے وطن


ہم کيا چاہتے ہيں ؟

آزادی آزادی آزادی

آج یومِ یکجہتیءِ جموں کشمیر ہے

یہ دن پہلی مرتبہ 5 فروری 1990 کو منایا گیا ۔ میں پہلے اس سلسلہ میں کئی بار لکھ چکا ہوں ۔

1 ۔ جموں کشمیر آزاد کیوں نہ ہوا ۔ پہلی قسط ۔ دوسری قسط اور تیسری قسط
2 ۔ یومِ یکجہتی ءِ جموں کشمیر کیوں منایا جاتا ہے

This entry was posted in آپ بيتی, پيغام on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

6 thoughts on “اہلیانِ جموں کشمیر کی پُکار

  1. الف نظامی

    بنیا سمجھ بیٹھا ہوگا کہ طاقت کے زور پر کشمیریوں کو جھکا لے گا
    لیکن اسے شاید اندازہ نہیں کہ
    قیامت آسکتی ہے ، کشمیری اپنی جدوجہد سے پسپا نہیں ہوسکتے۔
    کشمیر بنے گا پاکستان!

  2. اردوداں

    السلامُ علیَکم مُحترم!
    عنوان سے پَرے بات لکھنے لیکئے مجھے معاف کریں۔
    اُردو سیارہ میں شمولیت میں مجھے دشواری پیش آرہی ہے؛
    یا تو میں فِیڈ کا پتہ غلط دے رہا ہوں یا شمولیت کی شرائط میرے حق میں نہیں ہیں۔
    کیا آپ اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں؟ نوازش ہوگی۔ شکریہ!

  3. shahidaakram

    محترم اجمل انکل جی
    السلامُ عليکُم
    اُميد ہے آپ بخير ہوں گے آج 5فروری يعنی يوم کشمير ہے بچپن سے کشمير کے لوگوں کی اپنے حقُوق کے لۓ جاری جنگ کا سُنتے آ رہے ہيں اللہ تعاليٰ اُن کو اُن کی ان کوششوں ميں کامياب کرے اورآزادی جيسی نعمت سے سرفراز کرے اور ہميں ہماری آزادی کی قدر کرنا اور حفاظت کرنا سکھاۓ،آمين
    انکل جی آپ کے علم اور قابليت کے سامنے تو کُچھ نہيں ليکن ايک کوشش کی ہے سو يہ لنک ديکھيں اور ہو سکے تواپنے خيالات کا اظہار کريں
    http://shahi.urdutech.net
    عُنوان ہے
    دل خُوش ہُوا ہے راہ کو پُر خار ديکھ کر
    ميں مُنتظر رہُوں گی
    اپنا خيال رکھيۓ گا
    اللہ حافظ
    شاہدہ اکرم

  4. اجمل Post author

    الف نظامی صاحب ۔ السلام علیکم
    انشاء اللہ ۔ رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو اور جموں کشمیر کے مسلمانوں کی جد و جہدِ آزادی کامیاب ہو گی ۔

    اُردودان صاحب ۔ السلام علیکم
    آپ مندرجہ ذیل پتہ پر برقی خط بھیج کر دریافت کیجئے ۔ جواب میں چند روز لگ سکتے ہیں ۔
    planet@urduweb.org

    شاہدہ اکرم صاحبہ ۔ السلام علیکم
    انشاء اللہ ۔ جموں کشمیر آزاد ہو گا اور فلسطین ۔ عراق ۔ افغانستان اور شیشان بھی ۔
    میں نے آپ کے بلاگ پر اپنی مختصر رائے لکھی ہے ۔ اگر مناسب سمجھیں تو تفصیل برقی خط میں لکھ بھیجوں گا ۔

  5. عدنان زاہد

    عسلام علیکم
    انکل آپ نے اچھا لکھا ہے ۔آپ پوچھ رہے تھے کے میں بوڑھے کوکیوں ڈھونڈ رہا ہوں میں 1965 ،1971 کے ملکی حالات جاننا چاہتاہوں اور اس وقت کے صحیح حالات کو بڑا بزرگ ہی بتا سکتا ہے۔ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو اس کے مطلق بھی سوچئے گا ہو سکے تو اس کے حوالے سے کوئی مفید کتب بھی بتادیں جو عام آدمی سمجھ سکے۔

    شکریہ

  6. Pingback: What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » کچھ بات تنزل کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.