What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے November 18th, 2007

حکومت کا عوام سے پیار ۔ مزید تصاویر ۔2

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 18 Nov 2007

زمرہ : روز و شب | ابھی تک ایک تبصرہ ہوا ہے »

حکومت کا عوام سے پیار ۔ مزید تصاویر ۔1

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 18 Nov 2007

زمرہ : روز و شب | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »

جان دیو [جانے دیں]

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 18 Nov 2007

پنجابی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اُردو ترجمہ

جنرل جی جان دیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جنرل صاحب جانے دیں
جمہوریت کی جانو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جمہوریت کیا جانیں
تُسی وردی پاون والے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ وردی پہننے والے
ایہہ گل تہاڈے وس دی نئیں ۔ ۔ ۔ یہ کام آپ کے بس کا نہیں

جنرل جی جان دیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جنرل صاحب جانے دیں
ویلفیئر کی جانو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویلفیئر کیا جانیں
تُسی گولی چلاون والے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔آپ گولی چلانے والے
ایہہ گل تہاڈی سمجھ دی نئیں ۔ ۔ اس بات کی آپ کو سمجھ نہیں

جنرل جی جان دیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔جنرل صاحب جانے دیں
محبت کی جانو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ محبت کیا جانیں
تُسی بم وسان والے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ بم برسانے والے
ایہہ گل تہانوں سجدی نئیں ۔ ۔ ۔ ۔ یہ فعل آپ پر جچتا نہیں

جنرل جی جان دیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جنرل صاحب جانے دیں
مشرف جی جان دیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مشرف صاحب جانے دیں

زمرہ : روز و شب, شاعری | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »