جواب ۔ بہترین تصویر
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 29 Aug 2007
جیسا کہ کل بتایا گیا تھا تصویر سورج غروب ہونے سے کچھ پہلے اُوپر سے لی گئی تھی چنانچہ جو کالے کالے اُونٹ نظر آ رہے ہیں وہ دراصل اُونٹوں کے سائے ہیں اور اُونٹ باریک سی سفید لکیر کے طور پر نظر آ رہے ہیں ۔
چنانچہ اسماء صاحبہ کا جواب درست ہوا ۔
