What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے August 28th, 2007

بہترین تصویر

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 28 Aug 2007

نیشنل جیوگرافک کے مطابق صحرا میں اُونٹوں کے ایک قافلہ کی سورج غروب ہونے سے کچھ پہلے اُوپر سے لی گئی اس تصویر کو سال 2005 کی بہترین تصویر قرار دیا گیا تھا ۔

اس تصویر کی خوبی کیا ہے ؟ اگر قارئین نہ بتا سکے تو جواب انشاء اللہ کل تحریر کیا جائے گا ۔

زمرہ : مصوّری | 6 تبصرے »