سندھ حکومت کی دریا دِلی
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 11 May 2007
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کی 12 مئی کو کراچی آمد کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کی طرف سے لگائے گئے استقبالیہ کیمپ پولیس نے اکھاڑ دیئے ہیں ۔ یہ کیمپ جماعت اسلامی، پاکستان پیپلز پارٹی اور لیبر پارٹی کی جانب سے لگائے گئے تھے ۔
زمرہ : روز و شب | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »
