What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے March 25th, 2007

اسلام اور قانون تحفظ حقوق نسواں

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 25 Mar 2007

تعلیم یافتہ معروف اساتذہ کا تیار کردہ یہ تقابلی جائزہ 4 چھوٹے چھوٹے صفحات کے عکس کی صورت میں پیشِ خدمت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 

آج ہمارے سیکٹر میں یا شائد پورے اسلام آباد میں بغیر  وجہ بتائے صبح 8 بجے سے 11 بجے تک بجلی بند رہی ۔ وجہ معلوم کرنے کیلئے بار بار ٹیلیفون کیا مگر ہ ہر بار نمبر مصروف ملا ۔ شائد ریسیور اُٹھا کر رکھ دیا ہوا تھا ۔ Blasted good governance

زمرہ : خبر | 2 تبصرے »