الحمدللہ
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 24 Mar 2007
الحمدللہ میرا بلاگ ورڈ پریس کے تمام اُردو بلاگز میں سے اس ہفتے پھر سرِفہرست یعنی نمبر ون رہا جس کیلئے میں اوّل اللہ سبحانہ و تعالٰی کا شکر گذار ہوں کہ اُس نے مجھے یہ توفیق بخشی اور پھر قارئین کا شکر گذار ہوں کہ اُن کی راہنمائی نے مجھے خوب سے خوب تر کی تلاش میں سرگرداں کیا ۔
زمرہ : خبر | 11 تبصرے »
