What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے March 20th, 2007

مزید دو جج مستعفی

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 20 Mar 2007

آج سندھ سے سول جج کوٹری جاوید میمن اور سول جج شکار پور ارم جاوید بھی مستعفی ہو گئے ہیں

زمرہ : خبر | 2 تبصرے »

ڈپٹی اٹارنی جنرل بھی گئے

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 20 Mar 2007

پاکستان کے ڈپٹی اٹارنی جنرل ناصر سیعد شیخ نے موجود عدالتی بحران پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ۔
آج صبح کے اخبار اوصاف کے مطابق ایک جج لاہور ہائی کورٹ اور ایک سیشن جج کراچی سمیت دس جج صاحبان کل رات تک مستعفی ہو چکے تھے ۔ آج قبل دوپہر ڈپٹی اٹارنی جنرل ان میں شامل ہو گئے

زمرہ : خبر | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »