ایک اور جج مستعفی
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 19 Mar 2007
پنو عاقل کے سینئر سول جج راجیش چندر راجپوت بھی جسٹس افتخار محمد چودھری سے جس طر ح کا سلوک کیا جا رہا ہےاس پر احتجاج کرتے ہوئے مستعفی ہو گئے
زمرہ : خبر | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »

عدالتِ عظمٰی کے سربراہ جسٹس افتخار محمد چوہدری صاحب کے خلاف حکومتی کاروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بدھ کو بہاولپور کے ایک جج مستعفی ہو گئے تھے ۔
اسی سلسلہ میں آج لاہور ہائی کورٹ کے جج جواد خواجہ کے استعفے کا اعلان ہائی کورٹ بار کے صدر نے کیا اور جواد خواجہ کے قریبی رشتہ داروں نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ۔
آج مزید اسی سلسلہ میں کراچی میں ہائی کورٹ بار کے صدر افتخار جاوید قاضی کے مطابق ضلع کراچی شرقی کے اللہ بچاؤ گبول ۔ اشرف یار خان اور مصطفی صفوی جبکہ ضلع کراچی سینٹرل کے اسد شاہ راشدی اور ملک احسان مستعفی ہو گئے ہیں ۔
اس طرح چھ دنوں میں سات جج صاحبان احتجاج کرتے ہوئے مستعفی ہوئے ہیں
زمرہ : خبر | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »