پڑھنے کے لائق
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 08 Feb 2007
اسلام آباد میں 26 جنوری اور 6 فروری کو ہونے والے دھماکوں کے پسِ منظر کا یہ تجزیہ اسلام آباد کے تعلیم یافتہ اور تجربہ کار طبقہ کے تأثرات کی ترجمانی کرتا ہے اور ہر پاکستانی کو غور و فکر کی دعوت دیتا ہے ۔ نیچے دئیے رابطہ پر کلِک کر کے یا اسے براؤزر میں لکھ کر کھولئے ۔
زمرہ : روز و شب | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »
