What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے January 6th, 2007

کانگرس مَين کا قرآن شريف پر حلف

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 06 Jan 2007

امريکہ کے پہلے مسلم کانگرس مَين کيتھ اَيلِسن نے کانگرس ميں اپنی رُکنيت کا حلف انجيل کی بجائے قرآن شريف پر اُٹھايا ۔ تفصيل کيلئے يہاں کلِک کيجئے ۔

زمرہ : خبر | 2 تبصرے »