رمضان مبارک
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 24 Sep 2006
تمام اہلِ پاکستان اور ساری دنيا کے اہل اسلام کو نزولِ قرآن کے مہينہ رمضان المبارک کی رحمتیں و برکتیں مبارک ہوں ۔ اللہ ہم سب کی عبادات و دعاؤں کو قبول فرمائے اور رمضان المبارک کی رحمتیں و برکتیں سمیٹنے کی توفیق دے ۔ آمین
زمرہ : دین | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »

