عوامی بہبود کاری
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 15 Sep 2006
ہماری حکومت عوامی بہبود کے بُلند بانگ دعوے اور وعدے کرتی ہے مگر عوامی بہبود کا کوئی کام نہيں کرتی ۔ البتہ اگر کوئی قرضہ دينے والا ادارہ عوامی بہبود کی شرط عائد کر دے تو جو عوامی بہبود کے پراجيکٹ کا حال ہوتا ہے وہ ان چھ خاکوں ميں واضح کيا گيا ہے ۔
زمرہ : مزاح | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »






