اے اِنسان
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 03 Jul 2006
اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتْ ہ وَ اِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْ ہ وَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ ہ وَ اِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ ہ عَلِمَتْ نَفْسً مَّا قَدَّمَتْ وَأخَّرَتْ ہ يَا أيُّھَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
ترجمہ
جب آسمانی کُرّے پھَٹ جائیں گے اور جب سیّارے گِر کر بِکھر جائیں گے اور جب سمندر [اور دریا] اُبھر کر بہہ جائیں گے اور جب قَبریں زیر و زبَر کر دی جائیں گی تو ہر شخص جان لے گا کہ کیا عمل اُس نے آگے بھیجا اور [کیا] پیچھے چھوڑ آیا تھا ۔ اے انسان ۔ تجھے کس چیز نے اپنے ربِ کریم کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا
*
میرا انگريزی کا بلاگ مندرجہ ذیل یو آر ایل پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے براؤزر ميں لکھ کر پڑھيئے
Hypocrisy Thy Name - - http://iabhopal.wordpress.com – - یہ منافقت نہیں ہے کیا
