لاثانی
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 12 Jun 2006
اپنی زوجہ کے تعارف میں کہا اِک شخص نے
دِل سے ان کا معترف ہوں میں زبانی ہی نہیں
چائے بھی اچھی بناتی ہیں میری بیگم مگر
مُنہ بنانے میں تو ان کا کوئی ثانی نہیں
انور مسعود
*
میرا انگريزی کا بلاگ مندرجہ ذیل یو آر ایل پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے براؤزر ميں لکھ کر پڑھيئے ۔
Hypocrisy Thy Name – - http://iabhopal.wordpress.com – - یہ منافقت نہیں ہے کیا
زمرہ : مزاح | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »
