What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے April 2nd, 2006

زبان شیرین ملک گیری

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 02 Apr 2006

پنجابی کا ایک مقولہ ہے ” زبان شیرین ملک گیری” یعنی زبان میٹھی ہو تو انسان حکومت کر سکتا ہے ۔زبان بظاہر ایک چھوٹی سی اور خفیف وزن چیز ہے مگر بہت کم لوگ اسے قابو میں رکھ سکتے ہیں ۔

جو شخص اپنی زبان کو قابو میں رکھتا ہے وہ ہر جگہ عزّت پاتا ہے ۔

زمرہ : روز و شب | 14 تبصرے »