مگر ۔ ۔ ۔
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 12 Mar 2006
تَبدِیلی کو کُھلے بَندھوں خُوش آمدَید کہیئے مگر
اپنی اِقدار کی قَبَر پر نہیںجِئیں عُمدہ اور باعِزت زِندگی تاکہ
بُڑھاپے میں ماضی پَر نَظَر ڈالیں تو دُوسری بار لُطف اَندوز ہوں
کُچھ کھَو جائے تو ۔ ۔ ۔
اِس سے حاصل کردہ سبق نہ کھوئیے
زمرہ : روز و شب | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »
