میری آٹھویں جماعت کی ڈائری کا ایک صفحہ
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 05 Mar 2006
میں جنوری 1951 ميں آٹھویں جماعت میں تھا ۔ اس وقت کے نقل کئے ہوۓ چند اشعار
پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی
ستارے جس کی گردِ راہ ہوں وہ کارواں تو ہے
تندیءِ باد مخالف سے نہ گبھرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اُونچا اُڑانے کے لئے
جوانی ہی میں عدم کے واسطے سامان کر غافل
مسافر شب کو اٹھتے ہیں جو جانا دور ہوتا ہے
زمرہ : روز و شب | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »
