کامیابی کا راستہ
مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 18 Nov 2005
زمرہ : روز و شب | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »
إِنَّ اللّہَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ ۔ سورت 13 الرعد ۔ آیت 11 ۔ اللہ اس کو جو کسی قوم کو حاصل ہے نہیں بدلتا جب تک وہ اپنی حالت کو نہ بدلے

۔ ۔ ۔ جب دنیا میں آئے تم رو رہے تھے اور سب خوش ہو رہے تھے زندگی ایسے گذارو کہ جب دنیا سے جاؤ تم خوش ہو اور سب رو رہے ہوں

اور یہ مسجد قُبة الصّخراء

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 18 Nov 2005
زمرہ : روز و شب | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »