What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے October 29th, 2005

زلزلہ سے متاءثرہ علاقہ کی ایک جھلک ۔ اعجاز آسی

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 29 Oct 2005

اعجاز آسی صاحب دس دن زلزلہ سے متاءثرہ علاقہ میں گذارنے کے بعد ایک دن کے لئے اسلام آباد آئے تھے اور پھر متاءثرہ علاقہ میں چلے گئے ہیں ۔ ان کے بالکل مختصر تاءثرات انہی کے الفاظ میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے ۔

زمرہ : روز و شب | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »