– زلزلہ سے متاءثرہ افراد کے متعلق معلومات Information Exchane Quake Affected People

زلزلہ سے متاءثرہ علاقے کے گم شدہ اور باز یافتہ افراد کے متعلق معلومات حاصل کرنے یا بہم پہنچانے کے لئے نیچے دیئے ہوۓ لنک پر کلک کیجئے یا اپنے کمپویٹر کے براؤزر میں مندرج ذیل لکھ کر ویب سائٹ کھولئے ۔ ۔ ۔ وساطت : اعجاز آسی
http://missingpersons.dsl.net.pk/

سب سے درخواست ہے کہ یہ اطلاع اپنے تمام جاننے والوں تک پہنچائیے

Please click on the URL above to see or record information about people affected by Earth Quake. You can also do it by writing above URL in your browser window. . . Courtesy: Ejaz AsiPlease inform as many people as possible

This entry was posted in روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

One thought on “– زلزلہ سے متاءثرہ افراد کے متعلق معلومات Information Exchane Quake Affected People

  1. Khawar

    اللّه آپ كو اجر دے ـ امين !!ـ
    اپ زلزله كے متاثرين كے لئيے بهت كوشش كر رهے هيں ـ
    ميں كچهـ نه كر سكنے كى اپنى پوزيشن سے بهت شرمنده هوں ـ
    اللّه جى هم سب پر رحم فرمائيں ـ آمين!!ـ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.