What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے September 21st, 2005

اگر ایم ایس ونڈوز اردو میں ہوتی

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 21 Sep 2005

If MS Windows XP was in Urdu, The terms would be like this.Windows XP = کھڑکیاں کاٹا پیٹی

File = مسل – - – Save As = اسطرح بچاؤ
Save =بچاؤ – - – Mailer = ڈاکیہ
Help = مدد – - – Select All = سب چنو
Find = ڈھونڈو – - – Find Again = پھر ڈھونڈو
Move = ہلاؤ – - – Mail = ڈاک
Zoom in = پھیلاؤ – - – Zoom out = سکڑاؤ
Open = کھولو – - – Close = بند کرو
New = نیا – - – - Replace = بدلو
Run = بھگاؤ – - – Print = چھاپو
Cut = کاٹو – - – Print Preview =جائزہ چھپائی
Delete = مٹاؤ – - – Copy = نقل مارو
Paste = چپکاؤ – - – Insert = گھساؤ
View = نظارہ – - – Database = معلومات بنیاد
Tools = اوزار – - – Toolbar = اوزار ڈ نڈی
Mouse = چوہا – - – Click = ٹک کرو
Spreadsheet=بچھاؤ چادر – - – Tree = درخت
Compress = دباؤ – - – Exit = نکلو
Scrollbar = لپیٹن ڈ نڈی

زمرہ : روز و شب | 14 تبصرے »