سچا تے ستھرا

کل کے اخباروں میں پرویز مشرف کا بیان چھپا تھا کہ اس نے اسرائیل سے رابطہ کرنے سے پہلے سعودی عرب کے شاہ عبداللہ اور فلسطین کے سربراہ محمود عباس کو اعتماد میں لیا تھا ۔آج کی خبر یہ ہے ۔ فلسطینی انتظامیہ کے اعلی اہلکاروں نے اس بات کی تردید کی ہے کہ اسرائیل سے وزیر خارجہ کی سطح پر ملاقات سے پہلے پاکستان کے صدر مشرف نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اعتماد میں لیا تھا۔ اب شاہ عبداللہ کی طرف سے تردید باقی رہ گئي ۔

بی بی سی نے آٹھ لوگوں کے بیانات رقم کئے ہیں

کراچی کے چار ہیں جن میں سے ایک جماعت اسلامی کے ہیں ۔ ان چاروں نے اسرائیل سے بات چیت کے خلاف بیان دیا ہے ۔

لاہور کے تین میں سے ایک نے اسرائیل سے بات چیت کے خلاف بیان دیا ہے اور دو نے اس کے حق میں بیان دیا ہے ۔

سرحد سے اے این پی کے نمائندہ نے اسرائیل سے بات چیت کے حق میں بیان دیا ہےزندہ باد کراچی ۔

Is it NAB or nab
The National Accountability Bureau (NAB) on Friday said it would inquire into the incident of humiliation of a rape victim, Sonia Naz, at the hands of a top military officer of its Lahore bureau where she had reportedly gone to seek justice against SP Khalid Abdullah. However, NAB said before proceedings further, it needed to know the name of the military officer, who according to Sonia, had humiliated and thrown her out of his office, where she had gone to lodge a formal complaint against the alleged corruption of the police officer.

Sonia in her interview with The News had alleged that after being hounded by SP Khalid Abdullah she had even gone to the office of NAB to seek justice as she had proof of corruption of the Faisalabad police and Excise department and that her husband was wrongly implicated in the case without any investigation and proper evidence. Sonia said a military officer who had met her there instead of taking her case seriously, humiliated her. Sonia alleged that the military officer had rather claimed that SP Abdullah was a very powerful police officer and she should go home instead of pursuing cases against him.

Now NAB has said the available complaint and personal visit record of Lahore office for the last six months does not show any such entry, which could establish the aforesaid person’s visit. NAB said it is “a neutral and transparent organisation that believes in good governance”. It urged the national press to verify facts before presenting “unsubstantiated” material before its valued readers. NAB said it would appreciate if the exact date and time of event were indicated, enabling the bureau to inquire into the incident.

Rauf Klasra responds: In her written affidavit given to The News, Sonia Naz has not only given the name of the concerned NAB military officer, who allegedly humiliated her in Lahore office of the NAB, but also his description.

This entry was posted in روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

9 thoughts on “سچا تے ستھرا

  1. اجمل

    حارث صاحب
    وہاں تو ہر طرف گھٹا ٹوپ اندھیرا ہے اتنی روشنی کہاں سے لاؤں ڈالنے کے لئے ؟
    بات سیدھی سی ہے آقا (امریکہ) کو خوش دیکھنے کی خاطر ہم نے سینکڑوں بے گناہ قبالی اور سینکڑوں اپنے فوجی مار دیئے ۔ وہ پھر بھی خوش نہیں ہوا ۔ اب اسی کی خاطر اسرائیل کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں ۔ یہ الگ بات ہے کہ آقا کی خوشنودی کے لئے ہم بھارت کے قدموں میں لیٹ گئے اور بھارت نے نظر جھکا کر دیکھا بھی نہیں ۔

  2. SHUAIB

    بلاگرز کی صرف تحریریں پڑھ لیتا ہوں اور کسی بھی تحریر پر تبصرہ لکھنا میرے لئے مشکل کام ہے مگر آپ کیلئے کوئی مشکل نہیں ـ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.