What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی



تختۂ کار

محفوظہ برائے May 6th, 2005

انسان یا آدمی – Man / Woman or Human being

مصنف : افتخار اجمل بھوپال :: بتاریخ 06 May 2005

تو جناب آپ نے دیکھا میرا دیا گیا نام اور خاندانی نام ! مگر میرا ایک اور نام ہے جوآپ سب کا بھی ہے وہ ہے۔ ہیں کیا کہا ؟ “انسان ؟” ہاں۔ پیدا تو انسان ہی ہوتا ہے مگر پھر انسان بننا پڑتا ہے اور اس کے لۓ محنت کرنا پڑتی ہے۔ اس لئے “آدمی” کہا جاۓ تو صحیح رہے گا یعنی حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد. ۔کیا خیال ہے ؟

So, you have read my given name and family name ! But I have another name common with all of you and that is; what you said ? “Human being ?” Yes, human being is born but, latter, one has to become human being and for that effort in needed. So, better say descendant of Adam or just man or woman. What do you think ?

زمرہ : روز و شب | 9 تبصرے »