What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

میرا بنیادی مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةِ مِّن لِّسَانِي يَفْقَھوا قَوْلِي



تختۂ کار

رابطہ

iftikharajmal@gmail.com

iabhopal@yahoo.com

17 تبصرے to “رابطہ”

  1. MyAvatars 0.2 Nayni کا کہنا ہے کہ:

    I’m veryyyyyyyyyyyyyyyyyyy happy after having discovered your blog . I love Urdu very much and I hope I’ll learn alot from your blog :) InshaAllah

    Take very good care of yourself and keep blogging!!!

  2. MyAvatars 0.2 اجمل کا کہنا ہے کہ:

    نینی صاحبہ
    آپ کی نوازش کا شکریہ ۔ مجھے خوشی ہو گی اگر میں کسی کے کام آؤں

  3. MyAvatars 0.2 جنید زکی کا کہنا ہے کہ:

    آپ کا آن لائن اخبار ایک عمدہ کام ہے ۔

  4. MyAvatars 0.2 اجمل کا کہنا ہے کہ:

    جنید زکی صاحب
    شکریہ مگر یہ میری خوبی نہیں آپ کا حُسنِ اخلاق ہے

  5. MyAvatars 0.2 ماوراء کا کہنا ہے کہ:

    چچی کو میری طرف سے سالگرہ مبارک کہیے گا۔

  6. افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    ماوراء صاحبہ ۔ السلام علیکم
    شکریہ ۔

  7. MyAvatars 0.2 ماوراء کا کہنا ہے کہ:

    وعلیکم السلام۔

    اجمل چچا، سالگرہ کی پوسٹ نہیں کی کیا؟؟ :sad:

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ میری ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے۔

  8. افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    ماوراء صاحبہ ۔ السلام علیکم
    میں دو وجوہ کی بنا پر اپنی سالگرہ نہیں مناتا
    ایک ۔ میں اس دن پریشان ہوتا ہوں کہ ایک اور سال گذر گیا اور میں دنیا کو بہتر نہ بنا سکا اُلٹا میرے گناہوں میں اضافہ ہو گیا
    دو ۔ اس دن دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی ہوئی تھی جس میں ہیروشیما کے بوڑھے جوان اور بچے عورتیں اور مرد ہزاروں کی تعداد میں ایک پلک جپکنے میں ہلاک بلکہ جلا کر رکھ دیئے گئے تھے اور آج تک وہ زمین بنجر ہے ۔

  9. MyAvatars 0.2 ماوراء کا کہنا ہے کہ:

    اجمل چچا، خیریت سے ہیں نا؟ کافی دنوں سے کوئی تحریر نظر نہیں آئی آپ کی؟

  10. افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    ماوراء بھتیجی
    میں بالکل تو بخیریت ہوں البتہ لاہور میں ایک بھتیجے کی شادی ہو گئی جس میں میں مع اپنی بیگم اور بیٹی کے گرفتار تھا ۔ ::lol:

  11. MyAvatars 0.2 یاسر عمران مرزا کا کہنا ہے کہ:

    مجھے بھی اپنے بلاگ رول میں شامل کر نا پسند کریں گے
    میں اردو – انگلش میں پوسٹس کرتا ہوں
    میرا بلاگ دیکھیں – امید ہے آپ کو پسند آئے گا
    میں نے آپ کو اپنے بلاگ رول میں شامل کر لیا ہے
    شکریہ
    یاسر عمران مرزا
    http://yasirimran.wordpress.com

  12. MyAvatars 0.2 زائر عباس کا کہنا ہے کہ:

    بہت عمدہ اور اعلی کام کیا ہے ۔ بہت خوشی ہوئی ورڈپریس کو اردو میں دیکھ کر۔ :grin:

  13. MyAvatars 0.2 ابن سعید کا کہنا ہے کہ:

    السلام علیکم!

    امید کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ ابھی ابھی سعدیہ سحر بٹیا کے بلاگ پر آپ کے تبصرے کا جواب لکھا پر اس تبصرے میں روابط کے باعث ادارت کے لئے معلق ہے۔ بعد میں کسی وقت دیکھیں‌گے تو وہاں جواب دکھ جائے گا ان شاء اللہ۔ ابھی کے لئے آپ کو ماورائی فیڈر کا رابطہ دیے دیتا ہوں۔

    http://feed.ibnesayeed.com

    قوی امکان ہے کہ یہ مراسلہ بھی ادارت کے لئے معلق ہو جائے گا۔ پر اس بار ادارت آپ کے ہی ہاتھ ہو گی۔

    والسلام

  14. افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    ابنِ سعید صاحب
    تشریف آوری کا شکریہ ۔ ربط کیلئے بھی مشکور ہوں

  15. MyAvatars 0.2 ابن سعید کا کہنا ہے کہ:

    منظرنامہ کی جانب سے جاری فعال ترین اردو بلاگ کا ایوارڈ بہت بہت مبارک ہو۔

  16. افتخار اجمل بھوپال کا کہنا ہے کہ:

    ابن سعید صاحب
    شکریہ ۔ مبارباد کے تو آپ مستحق ہیں

  17. MyAvatars 0.2 سلطان صلاح الدین ایوبی کا کہنا ہے کہ:

    ھندو ایم کیو ایم
    ـــــــــــــــــــــــــــــــ

    سلام

    ھندو ایم کیو ایم نے بیس لاکھ لوگ قتل کیئے- ھندو ایم کیو ایم پر پابندی لگنی چاھئیے- ھم آپ سے درخواست کرتے ھیں کہ ھندو ایم کیو ایم کے بارے میں بھی لکھیں۔ شکریہ
    :evil: :evil: :evil:

    سلطان صلاح الدین ایوبی
    جرمنی

اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

اہم اطلاع :- غیر متعلق اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے ۔ مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق ۔رکھتا ہے ۔ مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں

XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

:wink: :-| :-x :twisted: :) 8-O :( :roll: :-P :oops: :-o :mrgreen: :lol: :idea: :-D :evil: :cry: 8) :arrow: :-? :?: :!: