Comments on: رشتۂ ازدواج

By: عمران اقبال
افتخار صاحب۔۔۔ آپ کے اس پوسٹ سے بہت سیکھنے کو ملا۔۔۔۔ واقعی ہم بہت غلط کرتے ہیں اپنے رشتوں میں لیکن امید یہ کرتے ہیں کہ دوسرے ہم سے وہ سلوک نا کریں جو ہم ان سے کرتے ہیں۔۔۔ میاں بیوی کا رشتہ واقعی بہت نازک ہوتا ہے۔۔۔ لیکن ہم نے اسے گڈا گڈی کا کھیل سمجھ لیا ہے۔۔۔ ہم یہ بھول گئے ہیں کہ ہمارے اسی رشتے سے ہماری اگلی نسل کی تربیت ہوگی اور ان کا مستقبل لکھا جائے گا۔۔۔

آپ سے بات کرنے کا بہت جی چاہتا ہے۔۔۔ اور آپ سے سیکھنے کا بہت شوق ہے۔۔۔ امید ہے کہ کبہی آواز بھی سنوں گا آپکی۔۔۔

آپکا ایک فین۔۔۔ عمران اقبال

By: افتخار اجمل بھوپال
ڈاکٹر جواد احمد خان صاحب

آپ کی نيک دعاؤں کيلئے ممنون ہوں ۔ جزاک اللہ خيراٌ

ميں محبت سے زيادہ احترام کا قائل ہوں ۔ ميں نے بہت سے ايسے جوڑے ديکھے ہيں جن کی محبت شادی کے بعد رفو چکر ہو گئی ۔ ميں اور ميری بيوی جو کہ ميری خالہ کی بيٹی ہے شادی سے پہلے ايک دوسرے کا احترام کرتے تھے ۔ شادی کا کبھی نہ سوچا تھا ۔ شادی سے دو سال پہلے منگنی کر کے ہمارے ايک دوسرے کو ديکھنے پر بھی پابندی لگا دی گئی تھی ۔ اسی دوران ہمارے دلوں ميں بہن بھائی کا رشتہ ختم ہو کر ساتھی بننے کی اُمنگ پيدا ہوئی اور شادی کے دن سے ہماری محبت نے جنم ليا جو اللہ کے فضل سے آج تک بغير کسی تنزل کے زندہ ہے

By: ڈاکٹر جواد احمد خان
بہت عمدہ مضمون ہے . اگر مرد شرم و حیا اور تحمل و بردباری کو اور عورت عفت  و عصمت اور معاملہ فہمی کو اپنا شعار بنا لے تو دنیا جنّت بن سکتی ہے. اپنی نوجوانی کے دنوں میں محبت کو خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے بنیادی شرط سمجھتا تھا  لیکن شادی کے بعد اندازہ ہوا کہ باہمی تکریم اور ایک دوسرے کی کمزوریوں کو برداشت کرنے کی صلاحیت ہی اصل کنجی ہے . الله سبحانه تعالہ آپکو دنیا اور آخرت میں بہترین مقام عطا فرماے

By: افتخار اجمل بھوپال
مدرس صاحب

تشريف آوری اور حوصلہ افزائی کا شکريہ

By: مدرس
واقعی صرف تحمل کا فی ہے

گھر بربادی سے بچنے کے لئے