Comments on: راستہ صرف ایک

By: افتخار اجمل بھوپال
محمد بلال صاحب

آپ کا خيال درست ہے ۔ دين کا مطلب ہی آئينِ حيات ہے اور يہ زندگی گذارنے کا بہترين آئين ہے

By: م بلال
میں آپ کی باتوں سے کافی حد تک بلکہ مکمل طور پر اتفاق کرتا ہوں۔ میرے خیالات بھی کچھ ایسے ہی ہیں۔ عام طور پر لوگ دین اور دنیا کو علیحدہ کرتے ہیں۔ یوں تو میں بھی کئی بار کچھ ایسا کہہ جاتا ہوں لیکن بنیادی طور پر میں دین کو ہی سب کچھ سمجھتا ہوں۔ یعنی دین اور دنیا کو علیحدہ علیحدہ نہیں کرتا۔ شاید کسی کو عجیب لگے لیکن میری نظر میں دین اور دنیا دو مختلف چیزیں نہیں۔ میری نظر میں انسانیت کی بھلائی کے لئے چاہے سائنس پڑھو یا پھر دین کی تبلیغ کرو دونوں تقریبا ایک جتنی ہی فضیلت رکھتے ہیں۔ ساری دنیا کہتی ہے کہ اچھی زندگی گزارو کسی کو دکھ نہ دو تو دین بھی تو یہی کہتا ہے۔ پھر دین اور دنیا مختلف کیسے ہوئے؟

ویسے جب ہم دین اور دنیا کو علیحدہ کرتے ہیں تو شاید ہم اسلام کے اس نظریہ کو “اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے” کا انکار کر رہے ہوتے ہیں۔

اب پتہ نہیں میں کہاں تک ٹھیک ہوں لیکن میرے جو خیالات تھے وہ لکھ دیئے ہیں۔

By: افتخار اجمل بھوپال
عثمان صاحب

يہ ترجيحی ترتيب نہيں ہے ۔ مدعا ہے کہ سب اکٹھے ايک ہی راہ پر

By: عثمان
بہترین تجزیہ ہے۔ لیکن ایک چیز سمجھ نہیں پایا۔

دی گئی تصویر میں آپ نے جہاں تینوں چیزوں کا ادغام کیا ہے وہاں آپ نے دین کو پہلے، دفتر یا کاروبار کو دوسرے اور خانگی زندگی کو تیسرے نمبر پر رکھا ہے۔

دین تو پہلے نمبر پر ٹھیک ہے۔ جبکہ میری ناقص رائے میں خانگی زندگی دوسرے نبمر پر ہونی چاہیے تھی۔ کیونکہ جہد معاش تو اپنے اور اہل خانہ کی پرورش کے لیے کی جاتی ہے۔

By: علی
ترانے کی بات نھیں ہونی چاہے تھی۔۔۔۔۔ ۔بات سھی ھے کھ دین مکمل ھے اس لیے ھر کام میں اسلام بتاتا ھے۔۔۔۔۔